Ultimate Roulette Entertainment Official WebsiteUltimate Roulette Entertainment Official Website
اسلام آباد:
اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لیے نئے الی??شن ٹریبونل نے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کرتے ہوئے فریقین کو 24 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔
جسٹس ریٹائرڈ شکور پراچہ نے بطور الی??شن ٹریبونل نے فریقین کو نوٹس جاری کیے۔
الی??شن ٹریبونل کی سماعت آج فریقین کی عدم موجودگی کے باعث آگے نہیں بڑھ سکی جس پر سب کو نوٹس جاری کیے گئے۔
ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے تین امیدوار علی بخاری، عامر مغل اور شعیب شاہین جبکہ لیگی ایم این ایز طارق فضل چوہدری، انجم عقیل خان اور راجہ خرم کو جاری کیے ہیں۔
جسٹس طارق جہانگیری نے بطور الی??شن ٹریبونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی۔ حکومت کی جانب سے قانون میں تبدیلی کے بعد ج??ٹس طارق جہانگیری ٹریبیونل کو الی??شن کمیشن نے تبدیل کر دیا تھا۔
مضمون کا ماخذ : عظیم البینی